وزیر اعظم پاکستان محمد نواز شریف آج جمعہ کو کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے ، ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی کے قریب بلوچستان کے صنعتی شہر حب میں پاکستان کی سب سے بڑی آئل ریفائنری کا افتتاح کریں گے ۔ افتتاح کے بعد وزیر اعظم نواز شریف کراچی کے ایک ہوٹل میں فیڈرل آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔ – 

Leave a Reply