کراچی: سیکورٹی اداروں کی کارروائی، 4 ملزمان گرفتار

رینجرز ذرائع کے مطابق اورنگی ٹاؤن بہار کالونی میں ٹارگٹڈ کارروائی کے دوران لیاری گینگ وار کے تین کارندے گرفتار کر لئے گئے ۔ گرفتار ملزمان میں انیس بلوچ اور سعید بلوچ شامل ہیں۔ ملزمان کا تعلق لیاری گینگ وار کے بابا لاڈلہ گروپ سے ہے جو قتل کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں۔ سکھن میں پولیس مقابلے کے دوران ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ ملیر کھوکرا پار میں پولیس مقابلے کے دوران ایک پولیس اہلکار زخمی ہو گیا۔ – cc

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.