غوث پور انڈس ہائی وے پر کراچی سے پشاور جانے والی مسافر کوچ نے تیز رفتاری کے باعث وین کو ٹکر مار دی جس کے باعث 4 مسافر موقع پر دم توڑ گئے اور 4 زخمی ہو گئے ۔ زخمیوں کو علاج کے لیے غوث پور اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے کوچ کے ڈرائیور کو حراست میں لے لیا۔ –

Leave a Reply