آرٹس کونسل میں مفت ہیلمیٹ کی تقسیم کے دوران چھینا جھپٹی

ایف آئی نے جوڈیشل مجسٹیرٹ سائوتھ کی عدالت میں شیعب شیخ اور دیگر ملزمان کا عبوری چالان جوڈیشل عدالت میں پیش کیا ۔ عبوری چالان میں کہا گیا ہے کہ ملزمان کے قبضے سے 22 لاکھ جعلی ڈگریاں برآمد ہوئی ہیں۔ چالان میں شعیب شیخ سمیت 9 ملزمان کو گرفتار ظاہر کیا گیا ہے جبکہ شعیب شیخ کی اہلیہ عائشہ شیخ اور فرحت کمال کو مفرور ظاہر کیا گیا ہے۔ عدالت نے عبوری چالان منظور کر لیا اور ایف آئی اے کو دس دن میں تفتیش مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ عدالت نے ملزمان کی عدم پیشی سے متعلق وکلا صفائی کا اعتراض مسترد کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ داخلہ جیل میں مقدمے کی سماعت کا نویٹفیکیشن جاری کر چکی ہے۔ – vdew

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.