جوڑ میلے کی تقریبات، سکھ یاتری بھارت سے پاکستان پہنچ گئے

واہگہ بارڈر لاہور سے پاکستان میں داخل ہونے والے سکھ یاتری پاکستان میں پانچ روزہ قیام کے دوران ننکانہ صاحب، حسن ابدال، کرتار پور اور لاہور میں ہونے والی مختلف مذہبی تقریبات میں حصہ لیں گے۔ واہگہ بارڈر پر متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئرمین صدیق الفاروق نے سکھ یاتریوں کا استقبال کیا ۔ سکھ یاتریوں کی طرف سے استقبالیہ انتظامات کو سراہا گیا۔ سکھ یاتری اٹھارہ جون کو اپنے وطن روانہ ہو جائیں گے۔ – csc

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.