رینجرز اور پولیس کا جھگڑا، وزیراعلیٰ سندھ کا تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اعلان

کراچی میں مومن آباد تھانے میں گزشتہ روز رینجرز اور پولیس کے درمیان جھگڑے اور فائرنگ پر وزیراعلیٰ سندھ نے نوٹس لیتے ہوئے عدالتی کمیشن قائم کر دیا۔ کمیشن کے سربراہ جسٹس ریٹائرڈ غلام سرور کورائی ہوں گے۔ دو رکنی کمیشن 15 روز میں واقعے کی رپورٹ مرتب کر کے وزیراعلیٰ سندھ کو پیش کرے گا۔ – cx

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.