اسلام آباد ، وسطی پنجاب اور کئی مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

موسم کی تازہ صورتحال کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک ہے تاہم اسلام آباد ، وسطی پنجاب ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش کا امکان ہے ۔ بیشتر شہروں میں چمکتے سورج کا راج ہے اور پارہ بڑھنے لگا ہے ۔ محکمہ موسمیات نے اگلے چوبیس گھنٹے میں کراچی سمیت بعض شہروں میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کی پیش گوئی کی ہے تاہم مالاکنڈ ، ہزارہ ، ڈی جی خان ، بہاولپور ، گوجرانوالہ ، لاہور ، راولپنڈی ڈویژن ، اسلام آباد ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا بھی امکان ہے ۔gff

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.