لاہور کی لبرٹی مارکیٹ میں لگنے والی آگ سے لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر

لاہور کی لبرٹی مارکیٹ میں واقع سپر اسٹور کے گودام میں لگنے والی آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آگ کی شدت زیادہ ہونے کے باعث قریبی ہوٹلز اور عمارتوں کو بھی خالی کرا لیا گیا ہے جب کہ آگ پر قابو پانے کے لئے ریسکیو 1122 کی 15 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ آگ پہلی منزل پر شارٹ سرکٹ کے باعث لگی لیکن عمارت کا داخلی vdونے کی وجہ سے عملے کو آگ بجھانے میں شدید دشواری کا سامنا ہے۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.