سبی: ریلوے ٹریک پر بم نصب کرتے ہوئے دھماکا، 3 دہشت گرد ہلاک

تخریب کار پھاٹک پر دھماکا خیز مواد نصب کر رہے تھے جس دوران دھماکا ہو گیا۔ دھماکا اس قدر شدید تھا کہ پھاٹک کے دروازے دور جا گرے۔ دھماکے کے بعد امدادی ٹیمیں اور سیکورٹی فورسز جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔ دھماکے کی جگہ سے 3 ہینڈ گرنیڈ بھی برآمد ہوئے جنہیں ناکارہ بنا دیا گیا ہے۔ فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ تینوں دہشت گردوں کی لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ –wf

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.