مریم نواز شریف نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ عمران خان کو اب میدان جنگ میں دیکھیں گے۔ این اے 122 میں عمران خان کی ہار اصل ہیٹ ٹرک ہوگی۔ مریم نواز کا کہنا تھا کہ تکنیکی معاملات کے پیچھے چھپنا آسان جبکہ میدان میں لڑنا مشکل ہے۔ مسلم لیگ (ن) کی اکثریت نے ضمنی الیکشن میں جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ہم عوام سے عوام کیلئے اور عوام کے ذریعے آتے ہیں۔ عوام ہی ہماری اصل طاقت ہیں۔ 

Leave a Reply