قصور سکینڈل کے تین ملزم آٹھ ستمبر تک جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

پولیس نے قصور ویڈیو سکینڈل کے مرکزی ملزم تنزیل الرحمان ، عتیق اور وسیم کو لاہور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش کیا۔

تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ تینوں ملزم ویڈیو سکینڈل کے مرکزی ملزم ہیں ، ازسر نو تفتیش کے لیے جسمانی ریمانڈ دیا جائے ، دوران سماعت
ملزموں کے وکلاء نے پولیس کے الزامات کو مسترد کیا۔

عدالت نے موقف سننے کے بعد آٹھ ستمبر تک جسمانی ریمانڈ دیتے ہوئے آئندہ سماعت پر تمام ملزموں کو اکھٹا عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔

y

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.