ہسپتال ترجمان انجم رضوی کے مطابق رشید گوڈیل کے زخم تیزی سے بہتر ہونا شروع ہو گئے ہیں ، انہیں نرم غذا دی جا رہی ہے اور چہل قدمی بھی کرائی جا رہی ہے۔
میڈیکل بورڈ نے رشید گوڈیل کی حالت میں بہتری پراطمینان کا اظہار کیا ہے ، ایک سوال پر ان کا کہنا تھا کہ ترجمان رشید گوڈیل کو ہسپتال سے گھر منتقلی کا فیصلہ میڈیکل بورڈ کرے گا۔
Leave a Reply