ایل پی جی کی قیمت میں چھ روپے میں کمی September 1, 2015 admin Uncategorized 0 عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی کی قیمت چون ڈالر فی ٹن کم ہونے کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی ایل پی جی کی قیمت میں کمی آئی ہے ۔ لاہور شہر میں ایل پی جی کی قیمت پچھتر روپے کلو تک رہ گئی جبکہ گھریلو سلنڈر ستر اور کمرشل سلنڈر دو سو اٹھاسی روپے سستا ہو گیا۔
Leave a Reply