صوبائی سیلز ٹیکس کیخلاف آئل ٹینکرز مالکان نے ایندھن کی سپلائی بند کر دی

آل پاکستان آئل ٹینکرز اونرز ایسوسی ایشن نے چاروں صوبائی حکومتوں سے آئل ٹینکرز پر سیلز ٹیکس فوری ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔ آئل ٹینکرز مالکان کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے سیلز ٹیکس وصولی کے جبری اقدام پر ہڑتال کرنے پر مجبور ہوئے۔ آئل ٹینکرز پر پہلے ہی مختلف ٹیکسز ادا کر رہے ہیں ۔ ٹیکس کے خاتمے تک ایندھن کی سپلائی مکمل بند رہے گی۔ – g

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.