ڈیوڈی جوناتھن کی سربراہی میں پاکستان آنے والی ٹیم میں اسٹیورٹ مائیکل اور ڈینئیل ہینگٹن بھی شامل ہیں۔ ٹیم عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار تیسرے ملزم محسن سے تفتیش کرے گی۔ اسکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم دو ملزموں خالد شمیم اور معظم علی سے پہلے ہی تحقیقات کر چکی ہے۔

Leave a Reply