سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق کمی کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 45 ہزار 800 روپے ہوگئی۔
اس کے علاوہ 10گرام سونے کی قیمت میں 257 روپےکی کمی دیکھی گئی جس کے بعد اس کی قیمت قیمت 39 ہزار 257 روپے ہوگئی ہے۔
سونے کی قیمتوں میں گرواٹ کا سلسلہ پچھلے کئی ماہ سے جاری ہے اور یورپی ممالک سمیت کئی بڑے سینٹرل بینکس مسلسل سونے کے ذخائر فروخت کر رہے ہیں، جس کی وجہ سے سونے کی فی اونس قیمت عالمی سطح پر کم ہورہی ہے۔
تجزیہ کار سونے کی قیمت میں مزید کمی کی پیشگوئی کررہے ہیں۔
Leave a Reply