عمران خان سابق اہلیہ جمائما کی حمایت میں نکل آئے

عمران خان سابق اہلیہ جمائما کی حمایت میں نکل آئے
 
برطانوی اخبارڈیلی میل می رپورٹ شائع ہوئی تھی کہ ریحام خان کے خلاف منفی خبروں کے پیچھے جمائما ہیں۔ یہ رپورٹ شائع ہونے کے بعد عمران خان نے ٹوئیٹر پر لکھا کہ سابق اہلیہ جمائما نے ہمیشہ ان کا ساتھ دیا ایسا سوچنا ہی فضول ہے کہ جمائما ریحام خان کی کردار کشی کی مہم چلائیں گی۔
 
ڈیلی میل سے کہہ دیا ہے کہ جمائما نے کوئی الزامات نہیں لگائے ۔ ڈیلی میل نے ریحام خان کے ایک کزن کے حوالے سے دعوی کیا تھا کہ جمائما نہیں چاہتی کہ عمران اور ریحام کی شادی کامیاب ہو جمائما کو کوئی ساتھی نہیں ملا اس لیے وہ عمران کی شادی بھی ناکام کرنا چاہتی ہیں۔
 
ڈیلی میل نے جمائما سے رابطہ کیا تو ان کے ترجمان نے اس کی سختی سے تردید کر دی۔
 
Jemima has always been supportive & the idea that she would ever be behind any kind of smear campaign ag Reham is absurd as I told The Mail
1:42 AM – 3 Sep 2015lll

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.