اشتعال انگیز تقریریں, دو مذہبی رہنماؤں کو قید

شور کوٹ پولیس نے 7 جنوری کو کالعدم سپاہ صحابہ پاکستان کے علی احمد کی نماز جنازہ میں حکومت اور ایک فرقے کے خلاف نفرت آمیز تقریریں کرنے پر غلام یسین معاویہ، ساجد علی اور عبدالطیف کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا۔

جج راجا پرویز اختر نے اے ٹی اے کے سیکشن نائن کے تحت معاویہ اور علی کو دو سال قید اور 20000 روپے جرمانہ عائد کیا۔

عدالتی فیصلے کے بعد ضمانت پر رہا دنوں مجرموں کو گرفتار کر کے جھنگ کی ضلعی جیل بھیج دیا گیا۔ تیسرے ملزم عبدالطیف کو شواہد نہ ملنے پر بری کر دیا گیا۔s

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.