دنیا کا سب سے پستہ قد نیپالی شخص چندرا بہادر ڈنگی امریکا میں انتقال کرگیا ۔ پچھتر سالہ چندرا بہادر ڈنگی امریکا کے ہسپتال میں زیرعلاج تھا ۔ اکیس اعشاریہ پانچ انچ قد کا حامل دنیا کا سب سے چھوٹے قد والا آدمی تھا ۔ کٹھمنڈو سے تقریبا چار سو کلومیٹر دور ایک گاؤں رمكھولی میں ڈنگی اپنےپانچ بھائیوں کے ساتھ رہائش پذیر تھا ۔ وہ گزشتہ ماہ علاج کی غرض سے امریکا گیا ۔ –
Leave a Reply