راولپنڈی : مزید 12 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

راولپنڈی میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق مزید 12 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصیق ہوئی ہے جس کے بعد ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 80 ہو گئی ہے ۔ ہولی فیملی 41، سول ہپستال میں 10 اور بے نظیر ہپستال میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ 29 افراد زیرعلاج ہیں۔ –

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.