پاکستان کو میلی آنکھ سے دیکھا تو قوم ازلی دشمن کو نہیں چھوڑے گی: عاصم باجوہ
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم باجوہ نے یوم دفاع کی فل ڈریس ریہرسل کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا وطن عزیز کو میلی آنکھ سے دیکھا تو قوم ازلی دشمن کو نہیں چھوڑے گی کیونکہ قوم میں 65ء کی جنگ کا جذبہ آج بھی موجود ہے۔
Spirit of 1965 remains kindled today as we move towards a stronger,more stable and prosperous Pakistan.The whole of Pakistan celebrates-3
پوری قوم کو گولڈٖن جوبلی پر مبارکباد دیتے ہوئ
ے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم باجوہ نے کہا کل شہدا کو 31 توپوں کی سلامی دی جائے گی اور آرمی

چیف بھی تقریب سے خطاب کریں گے۔ انہوں نے کہا دہشت گردی کے خلاف بھرپور جنگ جاری ہے۔
Leave a Reply