لالک جان شہید کی ایسی کاری ضرب جو دشمن ابھی تک نہیں بھلا سکے

لالک جان شہید کی ایسی کاری ضرب جو دشمن ابھی تک نہیں بھلا سکے
1965 کی جنگ ہو یا معرکہ کارگل وطن کے دفاع کی خاطر قوم کے سپوتوں نے بہادری کے ناقابل فراموش جوہر دکھا کر قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ معرکہ کارگل میں رضا کارانہ طور پر شرکت کرنے والے 12 این ایل آئی رجمنٹ کے حولدار لالک جان شہید کا تعلق گلگت بلتستان کے ضلع غذر سے تھا۔ کارگل جنگ کے دوران جب دشمن نے پاک فوج پر زمینی حملہ کیا تو قوم کے اس نڈر فرزند نے زخموں سے چور ہونے کے باوجود کئی گھنٹے تک دشمن کا جواں مردی سے مقابلہ کیا اورbg

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.