ناہید خان کا بے نظیر قتل کیس میں فریق بننے کا اعلان

ناہید خان کل عدالت پیش ہو کر بیان ریکارڈ کرائیں گی۔ ناہید خان کا کہنا ہے کہ وہ بے نظیر بھٹو کے ڈرائیور کی جانب سے لگائے الزامات کا جواب دیں گی۔ دو روز قبل بیان ریکارڈ کراتے ہوئے بے نظیر بھٹو کے ڈرائیور نے الزام لگایا تھا کہ بے نظیر ناہید خان کے کہنے پر گاڑی سے باہر نکلیں تھیں۔   ff

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.