پنجگور :ایف سی ، حساس اداروں کی کارروائی ، 8 مشتبہ گرفتار

پنجگور :ایف سی ، حساس اداروں کی کارروائی ، 8 مشتبہ گرفتار
پنجگور میں ایف سی اور حساس اداروں کی کارروائی کرتے ہوئے 8 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا ۔ ایف سی ترجمان کے مطابق ایف سی اور حساس ادارے نے پنجگورکے علاقے گیرری میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے 8 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے جن سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے ، ان پر تحریب کاری کی کارروائیوں میں ملوث ہونے کا شبہ ہے ۔bbf

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.