اسلام آباد: قتل کے ملزم کو فرار کرانے کا الزام، 3 انسپکٹروں سمیت پانچ اہلکار برطرف

ایس ایس پی اسلام آباد ساجد کیانی کی ہدایت پر قتل کے ملزم کو فرار کرانے کے الزام میں انسپکٹر ستار، انسپکٹر رانا اشرف، سب انسپکٹر غلام عباس، محرر اظہر اور نائب محررافضل کو بھی نوکری سے برطرف کر دیا گیا ہے۔ پولیس اہلکارروں پر الزام ہے کہ انہوں نے تھانہ شہزاد ٹاؤن سے قتل کے ملزم کو فرار کرایا تھا۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.