آرمی چیف کے زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس، دہشتگردوں کے خلاف جاری آپریشن کا جائزہ

جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں ہونے والی کور کمانڈرز کانفرنس میں ملک کی اندرونی و بیرونی سلامتی کی صورتحال اور دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کے حوالے سے مستقبل کی حکمت عملی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ کانفرنس کے شرکاء نے افواج پاکستان کے پیشہ وارانہ امور کا جائزہ بھی لیا۔ ذرائع کے مطابق اعلیٰ عسکری قیادت نے افغانستان کی صورتحال سے متعلق تبادلہ خیالات بھی کیا جبکہ ایل ا و سی اور ورکنگ باؤنڈری کی صورتحال کا جائزہ بھی لیا گیا۔ ccc

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.