ریحام خان کا بیٹے کے ساتھ ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ، پارٹی عہدیدار لاعلم

ضلعی پولیس و انتظامیہ کو ان کے دورے سے باخبر رکھا گیا تاہم سیکیورٹی کے لئے پولیس موبائل  ان کے استقبال اور سیکیورٹی کےلئے چشمہ بیراج پر تھی مگر ریحام خان چنڈہ چیک پوسٹ کے راستے ڈیرہ آئیں۔

انھوں نے کہاکہ اسٹریٹ چلڈرن کیلیے خطیر فنڈ لا رہے ہیں، انھیں ذمے دار شہری بنانا حکومت اور ہماری ذمہ داری ہے۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.