پی ٹی آئی نے این اے 122 میں قانونی جنگ لڑنے کا ٹاسک حامد خان کو سونپ دیا

تحریک انصاف نے سردار ایاز صادق کی طرف سے سپریم کورٹ میں دائر کردہ اپیل کے خلاف فریق بننے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس ضمن میں پارٹی نے حامد خان کو قانونی جنگ لڑنے کی ذمہ داری سونپ دی ہے۔ حامد خان کل سپریم کو رٹ لاہورر جسٹری میں درخواست دائر کریں گے، جس میں یہ استدعا کی جائے گی کہ تحریک انصاف کو سنے بغیر سردار ایاز صادق کی اپیل پر فیصلہ نہ کیا جائے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کا بھرپور دفاع کرے گی۔ vvv

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.