اسلام آباد میں ڈاکٹروں اور پیرامیڈیکل سٹاف کا دھرنا ، طبی امداد نہ ملنے سے پولیس اہلکار جاں بحق

اسلام آباد میں ڈاکٹروں اور طبی عملہ کی اپنے طبی الائونس کی بحالی کے لیے ہڑتال اور نادرا چوک کے قریب دھرنا جاری ۔ وفاقی سرکاری ہسپتالوں میں ہڑتال کے باعث مریض خوار ہو گئے ۔ پمز ہسپتال میں ایک پولیس اہلکار مناسب توجہ نہ ملنے سے جاں بحق ہو گیا ۔ اسلام آباد کے چاروں سرکاری ہسپتالوں کے ینگ ڈاکٹرز اور طبی عملہ جن میں نرسیں بھی شامل ہیں کی ہڑتال اور نادرا چوک کے باہر دھرنا دوسرے روز بھی جاری ، مظاہرین نے حکومتی ٹیم سے مذاکرات ناکام ہونے کے بعد رات کھلے آسمان تلے ہی گزاری ۔ ڈاکٹروں اور نرسوں و طبی عملہ کی ہڑتال کے باعث چاروں سرکاری ہسپتالوں جن میں پولی کلینک اور پمز ہسپتال بھی شامل ہیں ۔ او پی ڈی اور ایمر کی مناسب دیکھ بھال نہیں ہو سکی جس کے باعث وہ دم توڑ گیا ۔

 

yt

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.