اشتعال انگیز تقریر کرنے پر مفتی کفایت اللہ گرفتار

ذرائع کے مطابق دو روز قبل مفتی کفایت اللہ نے ایک مذہبی اجتماع کے دوران حکومت اور حساس اداروں پر کڑٰی تنقید کی تھی جس پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تقریر کو اشتعال انگیز قرار دیتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا۔ پولیس اور سی ٹی ڈی نے آج چنیوٹ میں ہی موجود مفتی کفایت اللہ کو گرفتار کر لیا ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کے انکے خلاف مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں درج کیا گیا ہے۔

f

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.