جان اچکزئی نے کہا ہے کہ ان کے خلاف پارٹی میں سازشیں ہوتی رہیں۔ دکھی دل کے ساتھ جے یو آئی ف کو خیر باد کہہ رہے ہیں۔ دوسری جانب جے یو آئی ف کا کہنا ہے کہ سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے جان اچکزئی کو گزشتہ سال عہدے سے الگ کر دیا تھا۔ مولانا عبدالغفور حیدری کے ترجمان نور احمد کاکڑ کہتے کہ جان اچکزئی نے مولانا فضل الرحمان کے نام پر لوگوں سے پیسے بھی لیے جس کے ثبوت متعلقہ افراد نے پارٹی قیادت کو فراہم کیے۔
Leave a Reply