قائد اعظم محمد علی جناح کی 67 ویں برسی کے موقع پر گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان اور وزیراعلِیِٰ سید قائم علی شاہ اور دیگر حکام نے مزار قائد پر حاضری دی پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔ انہوں نے بانی پاکستان کو خراج عقیدت پیش کیا اور بعد میں میڈیا سے بات چیت کے بغیر چلے گئے۔
Leave a Reply