سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق حرم شریف میں جاری تعمیراتی کام کے دوران کرین مسجد میں موجود عازمین حج پر جا گری جس سے متعدد عازمین حج اس کے نیچے دب گئے۔ واقعے کے بعد پولیس اور امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔
امدای ٹیموں نے زخمیوں کو قریبی اہسپتال منتقل کرنا شروع کر دیا ہے ۔
ذرائع کے مطابق متعدد عازمین حج کے شہید ہونے کی اطلاعات بھی ہیں۔
Leave a Reply