اسحاق ڈار کی ڈاکٹروں سے ملاقات، الاؤنس کی بحالی کی پھر یقین دہانی

اسلام آباد میں ہونےوالی ملاقات میں وزیر خزانہ نے ڈاکٹروں کے مطالبات سنے، اس موقع پر وزیر خزانہ نے وفد کو بتایا کہ وزارت خزانہ اور وزارت کیڈ سے رائے طلب کی گئی ہے۔ اور معاملے کے حل کی پوری کوشش کی جائے گی۔ ملاقات میں ایم این اے طارق فضل چوہدری، سیکرٹری کیڈ اور چئیرمین ایف بی آر بھی موجود تھے۔ جبکہ جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی جانب سے وفد میں ڈاکٹر سجاد جنجوعہ، ڈاکٹر سرتاج علی خان، ریاض گجر اور راجا محمد الیاس شامل تھےِ۔ pop

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.