کراچی: سینئر صحافی آفتاب عالم کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار

پولیس نے سینئر صحافی آفتاب عالم کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم سے کی گئی ابتدائی تفتیش کے بعد دعویٰ کیا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ فرقہ ورانہ ٹارگٹ کلنگ ہے۔ گرفتار مرکزی ملزم کے قبضے سے اسلحہ اور موبائل فونز برآمد کر لئے گئے ہیں۔ ملزم آفتاب عالم سمیت بیکری پر فائرنگ میں بھی ملوث ہیں۔ مرکزی ملزم اور حراست میں لئے گئے دیگر افراد سے شہر میں مزید ٹارگٹ کلنگ کے حوالے سے تفتیش جاری ہے۔    lpl

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.