کراچی :ولیکا چورنگی میں تیز رفتار کوچ الٹنے سے ایک شخص جاں بحق

کراچی کے علاقے سائٹ میں تیز رفتار کوچ الٹنے سے ایک شخص جاں بحق اور آٹھ زخمی ہوگئے ۔ سائٹ کےعلاقے میں ولیکا چورنگی کے قریب تیز رفتار مسافر کوچ الٹ گئی ۔ حادثے میں ایک شخص جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے ۔ لاش اور زخمیوں کو عباسی شہید ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ پولیس کے مطابق حادثہ دو مسافر کوچز کے درمیان ریس لگانے کے باعث پیش آیا ۔tg

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.