متاثرہ بچیوں کی حالت تسلی بخش ہے اور آج انھیں ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا جائے گا تاہم ڈاکٹرز کے مطابق متاثرہ بچیوں کو ابھی تک سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہے۔ مکمل طور پر ٹھیک ہونے میں کچھ وقت لگے گا ، بچیوں کا کہنا تھا کہ اب انکی حالت بہتر ہے اور وہ گھر جانا چاہتی ہیں ، بچیوں کے والدین نے علاج معالجے کی سہولیات پراطمینان کا اظہار کیا۔
Leave a Reply