قلعہ سیف اللہ میں بلوچستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے چیئرمین سمیت سات افراد اغوا

 

قلعہ سیف اللہ کے علاقے مرغہ فقیر زئی سے بلوچستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے جنرل منیجر باچا خان ، ایس ڈی او موسی زئی ، ایس ڈی او صدر، ڈرائیور امین اللہ ، ٹھیکیدار عصمت اللہ اس کے بیٹے شاہ فیصل سمیت سات افراد کو موٹرسائیکل سواروں نے اغواء کر لیا ۔ ذرائع کے مطابق باچا خان اور دیگر زیر تعمیر سڑک کا معائنہ کرنے مرٖغہ فقیر زئی گئے تھے۔ لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.