سعودی حکومت کا شہدا کے لواحقین کو تین لاکھ ریال دینے کا اعلان

e

مکہ میں موجود عازمین حج بھی مسجد الحرام کے احاطے میں پیش آنے والے حادثے پر غمزدہ ہیں تاہم انہوں نے سعودی حکومت کی جانب سے حادثے کے فوری بعد امدادی کارروائیوں کو سراہا۔

ادھر سعودی انشورنس کمپنی تین کروڑ تیس لاکھ رالا حادثے میں مرنے والوں کے لواحقین کو دے گی ، سعودی میڈیا کے مطابق ایک سو گیارہ افراد کے لواحقین کو تین لاکھ رالہ فی کس دیئے جائیں گے۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.