زمبابوے کیخلاف ون ڈے ، ٹی ٹوئنٹی ، انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان –

gr

دورہ زمبابوے کیئے قومی کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے ، ٹیسٹ سکواڈ میں مصباح الحق کپتان ، احمد شہزاد ، شان مسعود ، اظہر علی ، محمد حفیظ ، فواد عالم ، اسد شفیق ، مصباح الحق ، یونس خان ، سرفراز احمد ، یاسر شاہ ، ذوالفقار بابر ، وہاب ریاض ، عمران خان ، راحت علی اور جنید خان شامل ہیں ،

ون ڈے سکواڈ میں اظہر علی ، احمد شہزاد ، محمد حفیظ ، صہیب مقصود ، شعیب ملک ، بابر اعظم ، اسد شفیق ، سرفراز احمد ، محمد رضوان ، عماد وسیم ، انور علی ، وہاب ریاض ، یاسر شاہ ، راحت علی اور محمد عرفان شامل ہیں ،

ٹی ٹونٹی سکواڈ میں احمد شہزاد ، مختار احمد ، عمر اکمل ، محمد حفیظ ، صہیب مقصود ، شعیب ملک ، عامر یامین ، محمد عرفان ، بلال آصف ، وہاب ریاض ، عماد وسیم ، سہیل تنویر ، محمد رضوان اور عمران خان جونیئر شامل ہیں ، فواد عالم کو پانچ سال بعد قومی ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے

 

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.