سندھ میں دہشتگردی اور مشکوک سرگرمیوں میں ملوث 167 مدارس بند

lm

سانحہ صفورہ میں ملوث ایک اور ملزم پولیس کی گرفت میں آ گیا۔ ایس ایس پی سی ٹی ڈی نوید خواجہ کے مطابق ڈیفنس کے علاقے میں کارروائی کے دوران ایک ملزم شیبا احمد کو گرفتار کیا گیا۔ ایس ایس پی کا کہنا ہے کہ کیمیکل کا کاروبار کرنے والا ملزم سانحہ صفورہ کے ملزموں کو فنڈنگ اور سہولیات فراہم کرتا تھا۔ ملزم شیبا احمد بھارت کا دورہ بھی کر چکا ہے۔ دوسری طرف رینجرز نے صفورہ چورنگی، گلشن اقبال، کٹی پہاڑی سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں چھاپوں کے دوران 9 ملزموں کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کر لیا۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.