ملا عمر کے بیٹے ، بھائی نے طالبان کے نئے امیر ملا اختر منصور کی بیعت کرلی

vv

افغان خبررساں ایجنسی کے مطابق طالبان کی طرف سے جاری کیے گئے ، بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ملا عمر کے بھائی ملا عبدالمنان اور بیٹے ملا یعقوب نے نئے امیر ملا اختر منصور کی امارت کو تسلیم کر لیا۔ انہوں نے یہ فیصلہ علما اور طالبان رہنماؤں کے منعقدہ اجلاس میں کیا ، اس سے پہلے ملا عبدالمنان اور ملا یعقوب کی طرف سے ملا اختر منصور کی امارت کی مخالفت کی اطلاعات آتی رہی ہیں۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.