کراچی انسداد دہشتگردی عدالت سے ملزم کے فرار کی کوشش ناکام

 

انسداد دہشت گردی عدالت میں ملزم خواجہ رشید کو دہشت گردی کے مقدمے میں پیش کے لئے لایا گیا ۔ ملزم نے اپنے ساتھ ڈیوٹی پر تعینات اہلکار سجاول کے سر پر ہتھکڑی مار کر اسے زخمی کر دیا اور فرار ہونے لگا۔   پولیس نے اسے گرفتار کر کے فرار کی کوشش ناکام بنا دی ۔ زخمی پولیس اہلکار کو ہسپتال بھیج دیا ۔ ملزم خواجہ رشید کو گلشن اقبال سے گرفتار کیا گیا تھا۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.