اماراتی وزیراعظم کے بیٹے شیخ راشد 34 برس کی عمر میں انتقال کرگئے –

dssd`

چونتیس سالہ شیخ راشد بن محمد بن راشد آل مکتوم کی وفات پر تین روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے ، وہ متحدہ عرب امارات کے امیر وزیراعظم اور نائب صدر شیخ محمد کے بائیس بچوں میں دوسرے نمبر پر تھے۔ وہ سپورٹس میں گہری دلچسپی رکھتے اور کئی کمپنیوں کے مالک تھے ، شیخ راشد اپنی خوبصورت شخصیت کی وجہ سے عرب کے دلکش چہرے کا اعزاز بھی اپنے نام کر چکے تھے۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.