عباسی شہید اسپتال: ہیٹ اسٹروک ایمرجنسی سے غیر حاضری پر ایم ایس سمیت 4 ڈاکٹر معطل

rf

میٹرو پولیٹن کمشنر سمیع الدین صدیقی نے کراچی میں شدید گرمی کے دوران کے ایم سی کے تمام اسپتالوں میں ہیٹ اسٹروک کے مریضوں کے لئے ایمرجنسی نافذ کررکھی ہے تاہم عباسی شہید اسپتال میں ایم ایس سمیت 4 ڈاکٹروں کو غیر حاضری پر معطل کر دیا گیا۔ معطل کئے جانےوالوں میں ایم ایس عباسی شہید ڈاکٹر اصفر معیز، ہیلپ لائن کے انچارج ڈاکٹر انور سہیل، کے ڈی اے پولی کلینک کے ڈاکٹر سلیم میمن اور سی ایم او ساؤتھ کے ڈاکٹر رستم لغاری شامل ہیں۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.