لاہور کے علاقے یو سی 120 میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما ایاز صادق کا کہنا تھا کہ عمران خان کو ملک کی نہیں بلکہ وزیر اعظم بننے کی فکر ہے۔ اسی وجہ سے وہ ن لیگ پر من گھڑت الزامات کی بوچھاڑ کر دیتے ہیں ، ان کا کہنا تھا کہ الیکشن جیت کر عمران خان کو بتا دوں گا کہ عوام ن لیگ کے ساتھ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ عدلیہ کو الیکشن مشینری کی خرابی کی ذمہ داری ان پر نہیں ڈالنی چاہئے تھی ، رپورٹ میں کہیں بھی دھاندلی کا ذکر نہیں کیا گیا۔
Leave a Reply