وزیراعظم سے ائیرمارشل سہیل امان کی ملاقات ، سانحہ بڈھ بیر کی تحقیقات سے آگاہ کیا –

oo

ترجمان کے مطابق وزیراعظم نواز شریف سے ائیر چیف مارشل سہیل امان نے وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں پاک فضائیہ کے پیشہ وارانہ امور پر بات چیت کی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک فضائیہ کے سربراہ نے گزشتہ روز اپنے دورہ بڈھ بیر کیمپ اور حملے کی تحقیقات سے متعلق بھی وزیراعظم کو آگاہ کیا ہے۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.