مکہ مکرمہ میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب

l

مکہ مکرمہ میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب کے دوران کعبہ کو غسل دیا گیا ، غلاف کعبہ کی تیاری پر 2 کروڑ 20 لاکھ ریال لاگت آئی ہے۔ غلاف کعبہ ریشمی ، سوتی دھاگوں ، سونے اور چاندی کے ریشوں سے تیار کیا جاتا ہے۔ غلاف کعبہ کی تیاری میں670 کلوگرام خالص ریشم استعمال کیا جاتا ہے ، غلاف کعبہ ہر سال 9 ذی الحج کو تبدیل کیا جاتا ہے۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.