ملتان: قربانی کا بے حساب گوشت کھانے پر 400 سے زائد افراد اسپتال پہنچ گئے

hh

قربانی کا گوشت کھانے میں شہریوں نے حدیں عبور کیں اور خوب پیٹ بھر کر گوشت کھایا لیکن کھانے میں بے احتیاطی برتنے والے شہری بد ہضمی کا شکار ہو گئے اور طبیعت خراب ہونے پر نشتر اسپتال پہنچ گئے۔ نشتر اسپتال انتظامیہ کے مطابق مریضوں کی بڑی تعداد عید کے دونوں روز اسپتال آئی ہے۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ شہری قربانی کا گوشت ضرور کھائیں لیکن اتنا زیادہ نہ کھالیں کہ بیمار ہو جائیں۔ قربانی کا گوشت کھانے میں احتیاط ضرور برتیں۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.