نئی دہلی: پاکستانی ہائی کمشن سٹاف کے دارالحکومت سے باہر جانے پر پابندی

dd

ہائی کمشن کے سٹاف نے عید کی چھٹیوں کے دوران اجمیر شریف، جے پور، آگرہ اور شملہ کا سفر کرنے کے لئے درخواست دی تھی لیکن حکام نے درخواست مسترد کر دی اور ہائی کمشن سٹاف کو دہلی نہ چھوڑنے کے احکامات جاری کر دئیے۔ اس سے پہلے پاکستانی اداکاروں اور گلوکاروں کو بھی ہائی کمشن کے حکام سے ملنے نہیں دیا گیا تھا۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.